Tinnitus کان کا بجنا

کہلاتا ہے (Tinnitus)جسم کے حساس ترین عضو یعنی کان سے متعلق ایسا ہی ایک طبی مسئلہ

اس طبی پیچیدگی سے متأثرہ فرد کو اپنے کان میں مختلف آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ اسے بھنبھناہٹ، کسی قسم کا شور یا جھنکار سنائی دیتی ہے اور یہ آوازیں تیز یا دھیمی بھی ہوسکتی ہیں۔ یہ شور مسلسل اور کبھی وقفے وقفے سے ہوسکتا ہے۔ ہم اسے عام طور پر کان بجنا کہتے ہیں۔

علاج

روغن زنبق

مومیائی +روغن سداب

روغن سداب +حلتیت

آب پیاز کھائیں

Shopping Cart