Chickenpox (varicella ) لاکڑا کاکڑا

 کی وجہ سے ہوتا ہے (VZV)اس کو واریسیلا بھی کہا جاتا ہے ایک ایسی بیماری ہے جو وارسیلا زوسٹروائرس

واریسیلا دنیا بھر میں واقع ہوتی ہے۔

کیسے پھیلتی ہے یہ بیما ری؟

یہ وبائی بیماری ہے۔جو وائرس سے پھیلتی ہے۔ایک شخص سے دوسرے میں ۔ یہ بیماری اس سے متاثرہ لوگوں کے

چھیکنے،کھانسنے، اور کھانا یا پینے کی چیزیں شیئر کرنے سے،ہاتھ ملانے یا تھوک سے بھی پھیلتی ہے۔

علامات

دانے ظاہر ہونے سے پہلے

طبیعت اندر سے خراب ہوتی محسوس ہوتی ہے ۔

بخار،جو بڑوں میں زیادہ تیز ہوتا ہے۔

پٹھوں میں درد

بھوک نہ لگنا

متلی محسوس ہونا

دانے ظاہر ہونے کے بعد

ابتداء میں جسم پر چند دھبے نمودار ہوتے ہیں جودانوں کی شکل اختیار کرکے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں۔

یہ دانے گچھوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں جو چہرے،ٹانگوں،سینے اور پیٹ پر پھیل جاتے ہیں ۔ یہ چھوٹے چھوٹے دانے سرخ اور خارش زدہ ہوتے ہیں ۔ اکثر دانے چھالوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جو زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں ۔ گھنٹے گزرنے کے بعد ان چھالوں پر خشکی آنا شروع ہو جاتی ہے اور کھرنڈ بن جاتے ہیں ۔ اور خارش زدہ ہوتے ہیں ۔ اکثر دانے چھالوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جو زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں ۔۔دس دن کے اندر ہی یہ کھرنڈ خود ہی جھڑ جاتے ہیں ۔ ان دس دنوں میں نئے دانے بھی نکلتے رہتے ہیں۔

(علاج (طب اہل بیؑت

داروی صاف کننده خون

جامع امام رضا + آب غسل

(مرکب 10 (سیدالادویه

داروی امام موسٰی کاظمؑ

نوٹ جن کو یہ بیماری ہو جائے ان کے ساتھ جو بچے ہیں یا گھر والے وہ داروی امام موسیٰ کاظم کھا لیں۔اس سے ان کا قوت مدافعت ہو جائے گا۔اس سے اُن کو یہ بیماری نھیں لگے گی

Shopping Cart