Herpes zoster

ہرپس زوسٹر بھی چکن پاکس کا وائرس ہے مگر اس سے جسم کا زیادہ تر کوئی ایک حصہ متاثرہ ہوتا ہے.جلد پر کسی ایک جگہ دانوں کا جھرمنٹ بن جاتا ہے.اس سے خارش ہوتی ہے جلن ہوتی ہے بعض دفعہ بخار بھی ہو جاتا ہے.لیکن یا زیادہ تر ایک مریض سے دوسرے مریض میں منتقل نہیں ہوتا ہے.

علاج

داروی سیدالادویہ

داروی صاف کنندہ خون

جامع رضا بآب شہد

داروی حنا مالیدنی

Shopping Cart