Ague fever باری کا بخار
ملیریا کی ایک قسم ہے .اس کو باری یا تب لرزہ بھی کہتے ہیں.کیونکہ اس سے باری باری بخار اترتا اور چڑَھتا ہے.لرزہ یعنی اس سے جسم کانپتا ہے سردی لگتی ہے اس میں جسم میں سردی لگتی ہے.کپکپی طاری ہو کر بخار ہو جاتا ہے اور وقفہ وقفہ سے پسینہ آتا ہے.بار بار بخار […]
Ague fever باری کا بخار Read More »