کے ورم یا زخم کے ہونے سے ہوتا ہے (CERVIX)جو
سرویکس کیا ہے؟
رحم مادر یا یوٹرس کا سب سے نچلا حصہ، جہاں وجائنا (اندمِ نہانی) ختم ہوتا ہے اور بچہ دانی شروع ہوتی ہے۔ یہیں سے سپرمز گزر کر رحم مادر میں جاتے ہیں اور وہاں سے فیلوپین ٹیوب میں پہنچتے ہیں جہاں سپرم کا بیضے سے ملاپ ہوتا ہے اور زائیگوٹ بنتا ہے
علامات
اندام نہانی کھجلی یا جلن۔
ماہواری کے درمیان خون بہنا
جنسی تعلقات میں درد
جنسی تعلقات کے بعد خون کا بہنا
سرویکس کے امتحان کے دوران درد
بار بار اور تکلیف دہ پیشاب کرنا۔
غیر معمولی سرمئی یا سفید مادہ جس سے بدبو آ رہی ہو اسکا اخراج
علا ج طب اہلِبیؑت
جامع رؑضا+شھد انجکشن رحم
سعد کوفی
داروی قرص خون