خون کھانا
خون کھانا منہ کو بدبودار کرتا ہے خوشبو کو گندہ کرتا ہے،بدشکل بناتا ہے اور جنون کی بیماری پیدا کرتا ہے،دل کو سخت کرتا ہے نرمی و مہربانی کو کم کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس پر بھروسہ نھیں ہے وہ اپنے والدین و بچوں کو قتل کر دے۔نہ اس کے رشتہ دار امان میں ہوتے […]
