Warts ,مسے،گومڑ

عمومی طور پر مسے جسم کے کسی بھی حصے پر نکل آتے ہیں لیکن عموما گردن اور اطراف میں پائے جاتے ہیں
مسوں کا صحت پر کوئی مضر اثر نہیں پڑتا البتہ ان کی جسم پر موجودگی دکھنے میں بُری لگتی ہے.عام طور پر وائرس
سے ہوتا ہے papillomavirus
علاج
انجیر کا دودھ یا خرفہ کا دودھ اوپر لگائیں
سرکہ انگور اور آلوویرا کو ملا لیں.رات کو لگا لیں صبح اتار لیں
ایک پیاز لیں اس میں سمندری نمک ڈال لیں پوری رات اس کے اوپر باندھ دیں صبح اتار لیں
جو کے دانے کو اس کے اردگرد گھمائیں جب سبز ہو جائے تو مسے اتار لیں
چنا کے درخت کو جلا کر اس کی راکھ ملیں اس سے بھی مسے ختم ہو جاتے ہیں

Shopping Cart