Vitiligo برص،پیسی

  وجوہات

نبی ﷺفرماتے ہیں

جو شخص سورج کے نیچے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرے گا،وضو کرے گا یا پئیے گا۔وہ برص میں مبتلا ہو سکتا ہے۔

الکافی ج3ص15

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

کھاۓ گاوہ پیپسی و برص میں مبتلا ہو سکتا ہے(Lepidium sativum)رات کو سبزی شاہی

مستدرک الوسائل ج16ص422

وجوہات

پیٹ بھرے ہوئے دوبار کھانا

صبح ناشتہ میں خربوزہ

کھانا

حیض میں جماع کرنا

سورج کے دھوپ سے گرم کیا ہوا پانی پینا،غسل یا وضو

مچھلی و دودھ اکھٹا کھانا

سرکہ+دودھ اکھٹا کھانا

قوت مدافعت میں کمی

شدید ڈپریشن

جگر کی خرابی

بلغم

علاج

چقندر گائے کےگوشت میں پکا کر تین دن میں ایک بار

کرفس

آب نسیان

بیگن

برگ سنا

حجامت سر

خاک شفاء

سرکہ انگبین

جمعہ کے دن ناخن کاٹنا

جمعہ کے دن شمپو گل خطمی سے سر دھونا

نبی ﷺفرماتے ہیں

جو کھانے کی ابتدا نمک سے کرے گا وہ ستر بیماریاں سے محفوظ رہے گا جس میں کم ترین بیماریاں پیسی،برص و جنون ہے

عیون اخبار الرضا ج1ص46

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

جو شخص گل خطمی سے جمعہ کے دن سر دھوئے گا وہ برص، پیسی،برص و جنون ہے جنون اور ایمنی سے محفوظ رہے گا

الکافی ج3 ص418

امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں۔

سویق خشک اور گائے کا گوشت ملا کر کھانے سے پیسی و برص ختم ہو جاتی ہے۔

مکارم الاخلاق ص 484

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

چقندر کے پتے گائے کے گوشت میں پکا کر کھانے سے سفید داغ(برص) ختم ہو جاتے ہیں۔

الکافی شیخ ج12 ص592

قوم بنی اسرائیل سفید داغ والی بیماری میں مبتلا ہو گئے ۔خدا نے حضرت موسیٰ پر وحی نازل کی گائے کا گوشت اور چغندر

اکھٹے پکا کر کھاؤ۔اس سے ان کی بیماری ختم ہو گئی

الکافی ج6 ص310

گائے کا گوشت اور چقندر ملا کر پکائیں ان کے ساتھ میتھی و ترہ کا بھی اضافہ کر لیں ایک ھفتہ میں دو بار استعمال کریں

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

اگر کوئی نماز فجر کے بعد تین بار سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم وبحمده ولا حول ولا قوة إلا بالله، اس زکر کو پڑھے گا ۔وہ جزام،کوڑھ،پیسی،فلج سے محفوظ رہےگا

الخصال ص 220

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں

ریحان انبیاءؑ کی سبزی ہے ۔اس میں آٹھ خصوصیات ہیں جس میں سے ایک یہ جزام سے محفوظ رکھتی ہے۔

الکافی ج6ص364

آب شاہترہ دو ہفتہ دیں

سوپ ماش دو ہفتہ

تین دن میں ایک دفعہ برگ چقندر با گوشت دنبہ ،کرفس

طب اہل بیؑت ادویات

ابن بسطام

حنا

سیدالادویہ

صاف کنندہ خون

شافیہ

نورہ طبیعی

جامع امام رضا ؑبا روغن بادام تلخ یا روغن صنوبر

گل خطمی سے سر دھلائی کرنا

دعا

ہر نماز کے بعد تسبیح فاطمة زہراؑ پڑھنا برص سے محفوظ رکھتا ہے

(ہر روز دس بار الله الرحمن الرحیم لاحول و لا قوة الا بالله العلی العظیم)

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

دو رکعت نماز پڑھو اس کے بعد یہ دعا پڑھو

يَا اللَّهُ يَا رَحْمَانُ يَا رَحِيمُ يَا سَمِيعُ وَ يَا سَامِعَ الدَّعَوَاتِ يَا مُعْطِيَ الْخَيْرَاتِ أَعْطِنِي خَيْرَ الدُّنْيَا وَ خَيْرَ الْآخِرَةِ وَ قِنِي شَرَّ الدُّنْيَا وَ شَرَّ الْآخِرَةِ وَ أَذْهِبْ عَنِّي مَا أَجِدُ فَقَدْ غَاظَنِي الْأَمْرُ وَ أَحْزَنَنِ

طب الائمہؑ ص102

یونس بن عماد امام صادق علیه السلام کے پاس گئے اوربرص کی بیماری کے بارے میں شکایت کی

امام علیہ السلام نے فرمایا

نماز صبح کے قریب وضو کرو اور نماز شب پڑہو و اور دوسری رکعت کے آخری سجدے میں یہ ذکر پڑہو

(یا عَلِیُّ یا عظیمُ،یا رحمنُ یا رحیمُ،یا سامِعَ الدَّعوات،یا مُعْطِیَ الخَیْراتِ،صَلِّ علی مُحَمَّدٍ و آلِ مُحَمَّدٍ و أعْطِنی مِنْ خَیْرِ الدُّنیا و الاخِرَةِ ما أنْتَ اَهْلُهُ و اصْرِفْ عَنّی مِنْ شَرِّ الدُّنیا و الاخِرَةِ ما أنْتَ اَهْلُهُ أذهِبْ عَنّی هذا الْوَجَعَ) اس کے بعد بیماری کا نام لو فَإنَّهُ قَدْ غاظَنی وَ اَحْزَنَنی اس کے بعد آہ و بکا اور دعا کرو۔

راوی کہتاہے میں نے جیسا امام نے فرمایا ویسا ہی کیا اور میں ابھی کوفے میں نہی پہنچا تھا کہ میری بیماری دور ہوگئی۔

حلیةالمتقین.ص124

نماز

روزہ

عاشورا

رجب کے چار روزے رکھنا

حجامت 17،19،2 اسلامی ماہ کی کروانا

زیارت خانہ کعبہ کرنا

مومن کی حاجت پوری کرنا

ممنوعات

سورج کی گرمی میں کیا ہوا گرم پانی سے غسل،وضو

جنابت کے دوران عورت کے پاس جانا

رات کو شاہی کھانا

کشمش اور دودھ اکھٹا پینا

سرکہ اور مسور اکھٹا کھانا

حنا (مہندی) جمعہ اور بدھ کے دن لگانا

بدھ کے دن حجامت

صبح ناشتہ میں خربوزہ

کھانا

Yougrat

حلیم

مچھلی+دودھ

Shopping Cart