Vertigo, Dizziness سر کے چکر

چکر      ورٹیگو میں ہمیں ایسے چکر آتے ہیں کہ ہر چیز گھومتی ہوئی محسوس ہوتی ہے اور ہمارا اٹھنا٬ بیٹھنا یا کھڑے ہو کر توازن برقرار رکھنا مشکل ہوجاتا ہے- جبکہ ڈیزنس میں ہمیں ہلکے پھلکے چکر آتے ہیں یعنی چکروں کے دوران ہمارے معمولاتِ زندگی بھی جاری رہتے ہیں۔

چکر آنے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جو وجہ ہو اس کا علاج کیا جائے

جب اٹھیں تو سر چکرائے اور ساتھ آنکھوں میں دھندلا پن دکھائے دے تو اس کا مطلب ہے۔خون کی کمی ہے

علاج

قرص خون

کّرات

ترہ

جامعہ

اگر چکر آ رہے ہیں اور دھندلا پن نہیں ہے تو اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔

بلڈ پریشر

سفید مرچ

داروی فشار خون

دوئم کان میں لکوڈ کا جمع ہو جانا ،گندگی

علاج

پاؤڈر سداب

روغن سداب

جب نیند سے بیدار ہوں تو چکر آئیں

وجوہات

صفرا کا غلبہ ہے

علاج

صفرابر

خرفہ

مرکب دو

جامع +آب ترہ

حمل کے بعد چکر آنا

وجوہات

خون کی قلت

علاج

قرص خون

سویق

نظر کی کمزوری سے چکر آنا

علاج

سرمہ کافوری

سرمہ ثمد

خون کی خرابی

علاج

صاف کنندہ خون

عام علاج چکر کو ختم کرنے کے لیے

سداب

سویق عدس

چای بادرنجبویه

روغن بنفشہ پای کنجد

گُڑ

Reflexology GB 10

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

جو سداب کھا کر سوئے گا ۔وہ کالی کھانسی و سر کے چکر آنے سے محفوظ رہے گا

طب النبی ص30

Shopping Cart