Varicose veins رگوں کا پھول جانا

رگوں کے پھولنے کی بیماری ٹانگ میں موجود خون کی نالیوں کی ایک عام بیماری ہے ۔ ٹانگوں میں مخصوص جھلیاں بھی ہوتی ہیں جوخون کو آگے بڑھاتی اوردل کی جانب واپس لوٹنے سے روکتی ہیں۔جب یہ اپنا کام درست طریقے سے نہیں کرپائیں تو یہ بیماری لاحق ہو جاتی ہے ان کے خراب

جھلیاں متاثر ہوتی ہے اورجو خون دل میں جانا چاہئے (valves) ہو نے سے خون کی ترسیل

وہ وریدوں میں جمع ہونے لگتا ہے۔اس سے وہ بڑی ہو کر پھولنے لگتی ہیں۔

یہ بیماری زیادہ تر ٹانگوں کو متاثر کرتی ہے جس کا سبب یہ ہے کہ ان کی وریدیں دل سے کافی دور ہوتی ہیں۔مزید براں کششِ ثقل بھی خون کی ترسیل اوپر کی جانب جانے میں رکاوٹ بننے لگتی ہے۔

علامات

اس بیماری کے شکار افراد کی رگیں جامنی ‘ نیلی یا بہت زیادہ سرخ رنگ کی ہونے کے علاوہ ابھری اور پھولی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ پھولی ہوئی رگوں کی جگہ یا ان کے آس پاس کی جگہوں میں دردکی شکایت ہو سکتی ہے۔ مریض تھکاوٹ اور بے چینی کا شکار بھی ہو سکتا ہے اور یہ علامات زیادہ تر دن کے دوسرے حصے میں محسوس کی جاتی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ کہ مریض جب آرام کرکے اٹھتا ہے تو اسے درد وغیرہ کی شکایت محسوس نہیں ہوتی۔ دن بھر کے کام کاج کرنے سے جب خون کا دباﺅ بڑھتا ہے تو مندرجہ بالا علامات نمایاں ہونے لگتی ہے

علاج طب اہلبیؑت

ایلوویرا +سرکہ. ان کو ملا کر ٹانگوں کی مالش کریں خاص کر متاثرہ حصے پر تین ہفتے

تین بار حجامت کریں پاوں و ٹانگوں کی

Shopping Cart