اس کے نکلنے کی وجہ ہماری آنکھ کے گلینڈ کا کسی بھی وجہ سے بلاک ہوناہے۔یہ دانہ نکلنے سے بعض اوقات خارش،درد، آنکھ سے پانی نکلنا اور آنکھ کا سوج جانا شامل ہے
علاج
سرمہ کافوری
داروی ثفا
اس پر نمک سے مالش کریں
جو اور بکری کا دودھ ملا کر اس کے اوپر لگائیں
انتہائی مفید چیز ہے۔Aloe vera leaf
آنکھ کے دانے کے لئے کوارگندل کا پتا یعنی کوار گندل کو کاٹ کر اس کے مادے کو آنکھ میں دانے والی جگہ پر لگائیں