سٹروک دماغ کے سیلز کو خون کی باکثرت مقدار نہ پہنچنے کو کہتے ہیں۔ اس سے دماغ کو خون پہنچنا بند ہو جاتا ہے اور انسان کی موت کچھ منٹ میں متوقع ہو جاتی ہے۔
اسٹروک کی دو اہم اقسام ہیں:
اسکیمک ، خون کے بہاؤ کی کمی کی وجہ سے ، اور خون بہہ جانے کی وجہ سے ۔دونوں حالتوں میں دماغ اچھی طرح کام نہیں کرتا ہے
علاج
جامع بآب. مرزنجوش
شافیہ بآب مرزنجوش
داروی حضرت محمد ﷺ
مرکب چھار
داروی لخة خون
داروی طریفل
داروی تقویت عصب
دنبے کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں
حجامت سر
ٹانگوں کی زیتون+نمک سے مالش کریں
پرہیز
سبزیات
سرکہ
دودھ
مچھلی
سر پر چوٹ لگنا
علاج
جامع بآب مرزنجوش
روغن ببفشہ پای کنجد