جس شخص کی تلی نکالی گئی ہو وہ ہمیشہ بیمار رہتا ہے
تلی سردی کا منبہ و مبداء ہے۔ یہ خون میں سے آئے ہوئے مردہ خلیات کو ری سائیکل کرکے دوبارہ خون میں بھیجتی ہے۔
لمفیٹک نظام میں یہ خون کو صاف کرنے کیلیئے فلٹر کا کام کرتی ہے۔ نیز نمونیا اور سرسام جیسے وائرل امراض اور بیکٹیریا کے خلاف روک تھام کرتی ہے۔ سودا کا سٹور ہے۔
علاج
داروی صاف کنندہ خون
داروی سودابر
(داروی طحال(اگیر ترکی
جامع رضا بآب سرد+سرکہ
داروی صاف کنندہ خون۔
ترہ کھائیں