Snorring سوتے وقت خراٹے مارنا

وجوہات

یہ موٹاپے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے

تھکاؤٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے

پیٹ بھر کر رات کو کھانے سے

ناک کی ہڈی بڑھنے

سانس کی بیماریوں سے بھی ہو سکتا ہے۔جو بیماری ہے اس کا علاج کیا جائے

علاج

گوبھی کے پتوں کو اور سرکہ کو ابال کر رات کو استعمال کریں

Shopping Cart