Sleeplessness, Insomnia نیند نہ آنا

 (Rapid eye movement) تیز حرکتِ چشم نیند   

     رات بھرمیں کئی مرتبہ وقوع پزیر ہوتی ھے اور تقریباً ہماری نیند کے دورانیے کا پانچواں حصہ ہوتی ھے۔ آر ای ایم نیند کے دوران ہمارا دماغ کافی مصروف ہوتا ھے اور ہمارے پٹھے بالکل ڈھیلے پڑ جاتے     ہیں۔ ہماری آنکھیں تیزی سے دایئں با یئں حرکت کرتی ہیں اور ہم خواب دیکھتے ہیں۔ بغیر تیزحرکت چشم نیند کےدماغ خاموش ہوجاتا ہےلیکن ہو سکتا ہے جسم میں کچھ حرکت ہو جسم میں میں ہارمون یا غدودی مائعات شامل ہوتے ہیں اور ہمارا جسم دن بھر کی شکست و ریختکے بعد اپنی مرمت کرتا ہے۔ نان آر ای ایم نیند کے چار مراحل ہیں

اس میں مریض کو نیند نہیں آتی یا پھر کم آتی ہے یا تھوڑے دیر بعد جاگ جاتا ہے

وجوہات

ڈپریشن

خوف

پریشانی

مزاج میں خلل

خون کی کمی

خون کی خرابی

کیلشیم کی کمی

علاج طب اہلبیؑت

قرص خون(خون کی کمی)

(داروی خونساز(خون کی کمی

(صاف کنندہ(خون خراب ہو تو

(داروی سودابر(ڈپریشن ہو تو

(داروی فرع السماء(نشہ و ڈپریشن

مرکب ایک

دعا

حضرت فاطمؑہ زہرا  سلام اللہ علیہا نے نبی ﷺسے نیند نہ آنے کی شکایت کی تو نبی ﷺنے ان کو ایک دعا بتائی

مُسَکِّنَ العُروقِ الضَّارِبَةِ وَ یَا مُنَوِّمَ العُیونِ السَّاهِرَةِ سَکِّن عُروقیَ الضَّاربَةَ وَ أدنِ لِعَینی نَوماً عَاجِلاً

اس کے علاوہ جن کو نیند نہیں آتی وہ سورہ اعراف کی آیت نمبر 54,55,56 پڑھ کر سو جائیں۔نیند کی نیت سے انشاء اللہ نیند آ جائے گی

غذائیں

چقندر کے پتے

کاھو کے پتے

پنیر اور آخروٹ ملا کر کھائیں

اسفنج

کھیرا

چائے مولا علؑی

احادیث

امام علی ؑفرماتے ہیں.

ذیادہ کھانے سے پرہیز کرو اس سے نیند میں خلل آتا ہے

عیون الحکم و المواعظ، ص 96،

امام علی رضؑا فرماتے ہیں.

چقندر کے پتے کھاؤسکون سے نیند آتی ہےسودا کو خاموش کرتے ہیں

مکارم الأخلاق، ج 1، ص 392

نبی ﷺفرماتے ہیں

کاھو کھاؤ نیند کو زیادہ اور غذا کو ہضم کرتے ہیں

بحار الانوار ج 66 ص 239

نبی ﷺفرماتے ہیں.

پنیر کھاؤ.غذا کو ہضم کرتا ہے اور نیند لاتا ہے(پنیر اکیلا نقصان دہ ہے ساتھ آخروٹ کھائیں)

مستدرک الوسائل، ج 16، ص 376،

امام علی نقی ؑفرماتے ہیں۔

شب بیداری(خدا کی عبادت میں) نیند کو لزید بنا دیتی ہے اور بھوک غذا کو لزید بنا دیتی ہے

اعیان الشیعہ ج٢ص٣٩

Shopping Cart