Short stature قد میں کمی

اس بیماری میں بچہ کا قد معمول سے کم ہوتا ہے.والدہ کی خوراک کی قلت کی وجہ سے,ہڈیاں کمزور ہوتی ہے,بچہ کمزور ہوتاہے,یا پھر صحیح و سلامت نہیں ہوتا

بچاؤ

نبی ﷺ(اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ)فرماتے ہیں

 اگر حاملہ خواتین حمل کے دوران سویق گندم و جو تو فرزند صحت مند پیدا ہو گا اور اسکی ہڈیاں مضبوط ہوں

گی

علاج

سو یق گندم

سویق جو

سویق سنجد

داروی استخوان ساز

(حجامت (کمرگوشت کے کی

برگ چقندر

Shopping Cart