Septal defect دل میں سوراخ

پیدائشی نقائص میں سے ایک دل میں سوراخ ہوتا ہے ایسی صورت میں دل کی کارکردگی کم ہوجاتی ہے یہ سوراخ    مختلف مقامات پر ہوسکتے ہیں کچھ سراغ دل کی اس دیوار میں ہوتے ہیں جو دونوں حصوں کو جدا کرتی ہے

خون وصول کرنے والے چیمبر وں(دائیں ایٹریم اور بائیں ایٹریم) کے درمیانی دیوار میں سوراخ کے نقص بہت کم مشکلات پیدا کرتے ہیں لیکن اس طرح کا سر اخ اگر خون خارج کرنے والے ونیٹریکل کے درمیانی دیوار میں ہوں تو عموما مسائل پیدا ہوتے ایسی صورت میں زیادہ تر پھیپھڑوں کو خطرہ درپیش ہوتا ہے بعض سوراخ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اذخود بڑے ہوجاتے ہیں اس طرح کچھ اور اتنے چھوٹے ہوتے ہیں ان کو کوئی اہمیت نہیں ہوتی کچھ سراغ کھلے ہو جاتے ہیں جو موت کا سبب بنتے ہیں 

علامات 

سانس کی قلت خاص طور پر جب بر ارزش کرتے ہو

تھکاوٹ 

پاؤں ٹانگوں یا پیٹ کی سوجن 

دل کی  دھڑکن میں خلل 

دل کی گنگناہٹ کیسی چھلکنے والی آواز جو اس ہے تو اسٹیٹھوسکوپ کے ذریعے سنی جا سکتی ہے 

علاج طِب اھلبیت علیہ السلام 

داروی قرص خون  

جامعہ باآب بہ 

کدو کا حلوہ

Shopping Cart