Sciatica عرق النساء

دعای سیاتیک وکمر درد : بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ بِسْمِ اللهِ و بِاللهِ أَعُوذُ بِسْمِ اللهِ الْکَبیرِ وَ أَعُوذُ بِسْمِ اللهِ الْعَظیِمِ مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَقَّارٍ وَ مِنْ شَرِّ حَرِّ

النَّارِ

روزانہ کم سے کم دس منٹ سجدہ کی حالت میں رہیں

ہاتھ و پاؤں کے بیس ناخنوں کو اکھٹا کر کے درد والی جگہ پر رکھ کر اوپر سے باندھ دیں تین دن(اوپر ٹیپ کر لیں جلد کے ساتھ ناخن مس رہیں اور تیسرے دن اتار لیں

کمر کی حجامت

روزانہ ایک چمچ اسفند کھائیں۔چھے دفعہ ٹھنڈے پانی کے ساتھ اور ایک دفعہ گرم پانی کے ساتھ دھو کر خشک کر لیں پھرکھائیں

برفیون

(سویق نخود(چنا

کمر کا مساج کریں زیتون کے تیل کے ساتھ

طب اہل بیتؑ ادویات

داروی ابن مسعود

داروی لبنی عسل

دستور ناخن

کلونجی+شھد

آخری مھرےکی حجامت

روایات

ایک شخص امام علی (علیہ سلام)کے پاس آیا اور شاٹیکا کے درد کی شکایت کی آپ نے فرمایا۔ناخنوں(ہاتھ و پاوں کے بیس ناخن)کو رگ کے اوپر رکھو ۔آسان و جلدی علاج ہے(ہاتھ و پاوں کے بیس ناخن کاٹ کر رگ کے اوپر درد والی جگہ پر رکھ کر اوپر سے ٹیپ لگا دیں تین دن کے بعد اتار دیں)

طب الائمہ ص76

Shopping Cart