ریمیٹک دل کی بیماری (آر ایچ ڈی )ایک یا ایک سے زیادہ دل کے والوز کو پہنچنے والے نقصان ہے جو شدید ریمیٹک بخار (اے آر ایف )کے حل ہونے کے بعد باقی رہ جاتی ہے۔ یہ اے آر ایف کی ایک قسط یا بار بار آنے والی قسطوں کی وجہ سے ہوتا ہے جہاں دل میں سوجن ہوجاتی ہے۔ عام طورپرہونے والے انفیکشن کا علاج نہ کیا جائےتو گلے کی بیماری یاقرمزی بخارکہلاتاہے۔جواسٹریپٹوکوکس بیکٹیریاکی وجہ سے ہوتاہے۔یہ سوزش کاسبب بنتاہے اورگُھٹیا یعنی جوڑوں کابخارکہلاتاہے۔یہ عام طورپربچوں کی بیماری ہے جو 5-15 سال کی عمرکے بچوں میں پائی جاتی ہے لیکن یہ بالغوں میں بھی ہو سکتی ہے
وجوہات
بخار ایک انفیکشن ہے جو بیکٹیریا (جراثیم )کی ایک قسم کی وجہ سے ہوتا ہے جسے گروپ اے بیٹا- ہیموالئٹک اسٹریپٹوکوکس (جی اے بی ایس) یا اسٹریپ کہتے ہیں۔
علامات
بخار
جوڑوں میں سوجن و درد و جوڑوں کی درمیانی جلد کا سرخ ہو جانا
گلے میں ٹانسلز و انفکشن
متلی و قے آنا
جسم پر سرخ رنگ کے دھبے یا دانے جو چھاتی سے شروع ہوتے ہیں پھر پیٹ یا کمر پر ظاہر ہوتے ہیں۔پھر پورے جسم پر عموما پھیل جاتے ہیں
سانس لینے میں دشواری
چھاتی میں درد
کمزوری و تھکاؤٹ
بغلوں ،کہنیوں اور گھٹنوں پر سُرخ لکیروں کا پڑ جانا
حلق و زبان کا سرخ ہو جانا
جسم و ہاتھوں کا بے قابو ہو جانا
لمف نوڈ کا بڑھ جانا
نگلنے میں دشواری
علاج طب اہلی بیتؑ
داروی طریفل
داروی تقویت قلب
قرص خون .
داروی جامع با آب به دانه
داروی ابن بسطام