Restless Legs Syndrome (RLS) بچوں کی بے چینی و اضطراب

اس بیماری میں بچہ بے چین و اضطراب میں رہتا ہے.اس کو سکون نہیں ہوتا,بچہ ٹانگیں مارتا ہے اسے سکون نہیں ہوتا نیند میں بھی خلل آ جاتا ہے

وجوہات

آنتوں کا مسئلہ

معدہ کی خرابی

قولنج

علاج

سنامکی آدھی چمچ ابال کر دیں

مرکب دو

Shopping Cart