Reduce blood flow to brain, Brain ischemia دماغ میں خون کی کمی

اس بیماری میں خون دماغ تک بہت کم پہنچتا ہے۔دماغ میں خون کی کمی ہو جاتی ہے۔بلڈ سپلائی نہیں ہوتی ۔

وجوہات

بلغم نالیوں میں جم جاتا ہے،نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں،بعض اوقات آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے یا خون کی کمی ،بعض اوقات خون کے لوتھڑے نالیاں میں یا دماغ میں جم جاتے ہیں

علاج

(مقل ارزق(قرص خون

داروی بازکنندہ عروق

داروی لخة خون

Shopping Cart