Psoriasis چنبل

         علت
جگر کی خرابی
ڈپریشن
جگر کی گرمی
سودائی مزاج کی زیادتی
علاج
مرکب ایک 1  2 عدد
صاف کنندہ خون  10 عدد
 حنا 05   عدد
سید الادویہ
نورہ طبیعی
گائے کا تازہ دودھ اور شہد گوند صبح ناشتہ میں کھائیں
شہتوت کھائیں
رات کو روغن قندق کھائیں
سیب کا جوس اور شہد ملا کر پئیں
ایک کپ پانی میں دو چمچ شہد اور ایک لیمو ںصبح  ناشتہ میں پی لیں
صعتر فارسی+eucalyptus+chamomile ان کو ملا کر ہر آٹھ گھنٹے بعد مالش کریں
شکنجی پئیں
پرہیز
ٹماٹر 
کچ اپ (ٹماٹر کا پیسٹ
فاسٹ فوڈ
آم 
کیلے 
آرڑو
روغن جامد
پلاسٹک کے برتن
کیوی 
بیگن
مرغی کے انڈے                                       

Shopping Cart