علت
جگر کی خرابی
ڈپریشن
جگر کی گرمی
سودائی مزاج کی زیادتی
علاج
(مرکب ایک 1 ( 2 عدد
(صاف کنندہ خون ( 10 عدد
(حنا ( 05عدد
سید الادویہ
نورہ طبیعی
گائے کا تازہ دودھ اور شہد گوند صبح ناشتہ میں کھائیں
شہتوت کھائیں
رات کو روغن قندق کھائیں
سیب کا جوس اور شہد ملا کر پئیں
ایک کپ پانی میں دو چمچ شہد اور ایک لیمو ںصبح ناشتہ میں پی لیں
صعتر فارسی+eucalyptus+chamomile ان کو ملا کر ہر آٹھ گھنٹے بعد مالش کریں
شکنجی پئیں
پرہیز
ٹماٹر
(کچ اپ (ٹماٹر کا پیسٹ
فاسٹ فوڈ
آم
کیلے
آرڑو
روغن جامد
پلاسٹک کے برتن
کیوی
بیگن
مرغی کے انڈے