عدس الملک

300.00

عدس الملک

ہائی شوگر

Availability: 99 in stock

Category:

فائدہ

یہ دوا خون کی ہائی شوگر کو نیچے لے کر آتی ہے چاہے یہ شوگر اول قسم کی ہو یا دوم قسم کی کہ جس کی وضاحت آگے آنے والی ہے یعنی یہ دوا شوگر کے اول اور دوسرے مرحلے کے لئے مؤثر ہے اور یہ دوا شوگر کو حد اعتدال پر لے آتی ہے۔
استعمال کا طریقہ
مرحلہ اول: جن کی شوگر ۱۲۰ سے کم ہے

روزانہ ناشتے کے بعد ایک چمچہ استعمال کریں اور سویق جو بھی ہر کھانے کے بعد استعمال کریں۔
مرحلہ دوم:جن کی شوگر ۱۲۰ سے زیادہ ہو۔ ناشتے کے بعد اور رات کے کھانے کے بعد ایک چائے کے چمچے کے برابر استعمال کریں، اور سویق جو بھی ہر کھانے کے بعد استعمال کریں
مرحلہ سوم:اگر شوگر ہائی ( انسولین) ہو تو ناشتہ کے بعد ایک چمچ اور سویق جو بھی ہر کھانے کے بعد استعمال کریں

پرہیز

ہر وہ شی جس میں شکر ہو ، گندم اور چاول ، دال کا سالن اور وہ چیزیں جو گندم سے بنتی ہیں آلو وغیرہ ۔
صبح شام کا کھانا کھائیں ، دوپہر کو ضرورت پڑے تو صرف پھل کھائیں

ضرور کھائیں

جو کی روٹی کھائیں ، جو کا آٹا (یعنی بھوسے والا دیسی آٹا) ہر کھانے میں پکتے ہوئے دو کھانےکے چمچ کم از کم  ملادیا جائے ۔

 ہفتے میں دو مرتبہ یہ کھائیں

ایک گلاس جو، تین گلاس پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس بچ جائے تو گندم کو چان کر اس کا پانی پی لیں ۔
شوگر والوں کے لیے : یہ دوا قند زرد ، مرکب۴ اور سویق جو کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے
جامع امام رضا (ع) جو کے پانی کے ساتھ شوگر کو بہت کم کرتا ہے ۔
گزنہ کا جوشاندہ بھی مفید ہے ۔
کمیکل دوایاں استعمال کرنے والے رفتہ رفتہ تین مہینے کے دوران اِن دوایوں کو چھوڑدیں ۔
حمل کے دوران شوگر کے لیے: شکر والے کھانوں سے پرہیز کریں ، جو کا آٹا (دیسی بھوسے والا) ہر کھانے میں استعمال کریں (دو چمچہ ) اور سویق سنجد اور جو بھی کھائیں ۔

Shopping Cart