فائدہ
سودا کے غلبہ اور سودا سے مربوط بیماریوں جیسے افسردگی، خوف، فکرو خیال و وہم ، وسوسہ ، جلد ناراض ہونا،بہت زیادہ جذباتی ہونا اور نفسیاتی بیماریوں کو ٹھیک کرتی ہے۔ یہ دوا مزاج کی خشکی ، قبض مزاجی ،چہرے کے رنگ کی سیاہی ، پیشاب کا تیز زنگ ہونا ، جسم پر بہت زیادہ بالوں کے اگنے،پھلبہری کا علاج کرتی ہے
استعمال کا طریقہ
صبح کے ناشتے میں تین چنے کے برابر ا دواستعمال کی جائے۔ ۲ سے ۷ سال کے افراد آدھا حصہ اور دو سے کم عمر والے چوتھا حصہ استعمال کریں
(اگر طبیب دوا کو زیادہ مدت تک استعمال کرنے کا کہے تو دوسرے ہفتے کے بعد سے دوا کے ظرف سے دو فندق مصرف کیے جائيں)