اذخر

300.00

Availability: 99 in stock

Category:

اذخر
(خواتین کی عفونت)
خواتین کی بیماریوں جیسے شرمگاہ اور بچہ دانی کی عفونت ( انفیکشن) ، گلٹی وغیر ہ کے لئے مفید ہے۔
ظرف میں موجود دوا کو کافی سارے پانی میں بیس منٹ تک جوش دیں اور پانی کے سرد ہونے کے بعد عورت آدھے گھنٹے تک اس پانی کے اندر بیٹھے ۔
گلٹی کی بیماری کے علاج کے لئے اس دوا کو تیس گرام تباشیر ہندی کے ساتھ جوش دیں ، پانی کے سرد ہونے کے بعد ٹب کے اندر بیٹھے۔
عفونت کے علاج کے لئے پانی کے سرد ہونے کے بعد تیس گرام شہد اور دریائی نمک کا ایک چمچ اضافہ کیا جائے۔
خارش اور سوزش کے علاج کے لئے بیس گرام خرفہ سبزی (الونک)کے بیج کے سفوف اور کچھ مقدار میں شہد تقریبا آدھا گلاس کا جوشاندہ میں اضافہ کیا جائے۔ اضافی گوشت کےلئے نمک دریا کا اضافہ کیا جائے۔
( پانی کی مقدار اور برتن کی شکل اس طرح ہو کہ جس میں خاتون آسانی سے بیٹھ سکے اور پانی ناف تک پہنچ جائے)۔

Shopping Cart