ہاضوم

300.00

Availability: 95 in stock

Category:

ہاضوم
(ہضم کرنے والی دوا)
فائدہ:یہ دوا کھانے کو ہضم کرنے کے لیے ، بھاری کھانوں کی مشکل کو دفع کرنے کے لیے ، معدہ کے اندرونی حصوں کو نقصان سے بچانے اور ان کی مرمت کرنے کے لیے ، معدے کی تقویت ،معدے کی جلن ، الٹی کو روکنے کے لیے ہے اور بھوک لگوانے کے لیے مفید ہے
استعمال کا طریقہ:اس دوا کو کھانے سے پہلے تھوڑی مقدار میں نمک کے ساتھ اور کھانے کے بعد بغیر نمک کے ایک جائے کے چمچے کے برابر استعمال کریں۔ ( اور بھوک بڑھانے کے لئے کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے چائے کے ایک چمچے کے برابر کھائيں)۔

Shopping Cart