کراث

300.00

خونساز

Availability: 20 in stock

Category:

فائدہ: خون کی کمی کا علاج ۔
نکات
جن لوگوں کو شدید کم خونی (تلاسمی)کی شکایت ہے، انہیں اس دوا کو مقل ارزق (قرص خون) کے ساتھ تجویز کی جائے۔
شہد کے ساتھ شوید کا پانی ، جامع امام رضا کے ساتھ ترے کا پانی بھی کم خونی کی لیے تجویز کیا جاتا ہے ۔
چقندر کے پتے ، کاسنی ، کاہو اور انار بھی مفید ہے
استعمال کا طریقہ:اس دوا کو سونے سے پہلےچائےکے دو چمچےکے برابر استعمال کریں۔

Shopping Cart