فائدہ
یہ دوا بہت سے فوائد کی حامل ہے اور یہ خون ، قلب اور عروق(شریانوں) کی تمام بیماریوں کو ٹھیک کرتی ہے۔ یعنی یہ دوا کم خونی، خونریزی، تالاسمی(Thalassemi)، ہموفیلی (hemophilia)) ، دریچہ قلب((heart valve، دل میں سوراخ ، سردرد، سر کا چکرانا، متلی کی سی کیفیت، پٹھوں کے درد ، نیند کے نہ آنے کے لئے مؤثر و مفید ہے۔دل کے وال کا بند ہو جانا،خون کا کینسر
استعمال کا طریقہ
گرمیوں کے موسم میں 3 دانےصبح، 3 دانے ظہر اور 3 دانے رات کومصرف کیے جائيں اور سردیوں کے موسم میں اس دوا کو ڈبل استعمال کیا جائے پرہيز:سرکہ ، سبزی اور مچھلی سے پرہیز کیا جائے۔