غبیرا (سنجد)
(ہڈیوں کی مرمت اور پنپنے کی دوا)
فائدہ: یہ دوا ہڈیو ں اور جوڑوں کی مرمت اور رشد کے لئے مؤثر ہے، اسٹوپروسیس (Osteoporosis )
اور ہڈیوں کے درد کا علاج۔
استعمال کا طریقہ:یہ دوا ہر رات سونے سے پہلے چائے کےایک چمچہ کے برابر استعمال کی جائے۔
نکتہ : انجیر ، چقندر کے پتے اور سنجد اسٹوپروسیس(Osteoporosis )
کا علاج اور احتیاطی تدبیر بھی ہے