سویق عدس

300.00

Availability: 99 in stock

Category:

عدس(مسور کی دال
یہ دال مقوی ہوتی ہے، پیاس کو قطع کرنے والی، معدہ کو قوت بخشنے والی، ، صفراء کو ختم کرنے والی اور جسم کے اندرونی حصوں کو ٹھنڈا کرنےوالی چیز ہے اورخون کے ہیجان( جوش و خروش اورتحریک) کو ساکن کردیتی ہے اور عورتوں کے خون حیض کے ختم نہ ہونے کے لئے مفید ہے کہ جب اس کو کھایا جائے تو خون حیض رک جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ستر قسم کی بیماریوں کی دوا ہے۔
ہر روز کھانے کےدو چمچ کے برابر دوا کو ایک برتن میں رکھیں اور ذرہ ذرہ اپنے منہ میں ڈالیں اور جب وہ لعاب دہن کے ساتھ تر ہو جائے تو اسے کھا لیا جائے۔
—————————————————–

Shopping Cart