سنبل الطیب

300.00

Availability: 20 in stock

Category:

سنبل الطیب

(Valerian)
( رحم کی رطوبت)
رحم سے نکلنے والے سفید رنگ کی رطوبت، شرمگاہ کے محیط کا ایسیڈک (Acidic) ہونا اور عورتوں کےعفونت (انفیکشن) کے لئے مفید ہے۔
ظرف میں موجود دوا کو کافی سارے پانی میں بیس منٹ تک ابالیں اور پھر مریض آدھے گھنٹے تک اس ٹب میں بیٹھے۔

Shopping Cart