سنا گل

300.00

Availability: 97 in stock

سناء مکی اور گلاب کے پھول
تمام بیماریوں کا علاج ہے، اسہال کو ختم کرتی ہے اور اسہال کو لاتی بھی ہے۔ جگر کی چربی اور بہت سی بیماریوں کا درمان ہے۔
سناء مکی اور گلاب کے پھول کے دو چمچ لے کر پانی کے ایک گلاس میں جوش دیں اور پھر اسے ہلکی آنچ پر دم دیں اور تین راتوں کے درمیان اک گلاس پی لیا جائے۔( حمل کی صورت میں یہ دوا ممنوع ہے)۔

داروی سنا گل
قبض کو ختم کرتی ہے
جسم کی فالتو چربی کو پگھلاتی ہے
جگر کی چربی کو ختم کرتی ہے
ھپاٹائٹس کے لیے مفید ہے
کینسر اور تمام بیماریاں کا علاج ہے
پیٹ اور آنتوں کو صاف کرتی ہے
تمام جلدی بیماریاں،اگزما،پیسی،جزام،بہق،
فالج و لقوہ کا علاج ہے
ھاضمہ کو پاک کرتی ہے
جگر کی بیماریاں کا علاج ہے
استعمال
ایک گلاس پانی لے لیں اس میں اڑھائی چمچ(دو پوری اور ایک آدھی) دوائی ڈال لیں اس کو دس سے پندرہ منٹ ابال لیں پھر صاف کر کے رات سوتے وقت پی لیں۔تین دن میں ایک دفعہ استعمال کریں
نوٹ(حاملہ خواتین استعمال نہ کریں)

 

Shopping Cart