سرمہ اثمد

400.00

Availability: 96 in stock

Category:

سرمہ اثمد
(مکہ کا پتھر)
آنکھ کی بیماریوں کا علاج ہے(آنکھ کو تقویت دیتا ہے اور آنکھوں سے بہتے پانی کو روکتا ہے) اور آنکھوں کی تزئین اورخوبصورتی کا باعث ہے۔
ہر دس رات کے دوران ایک ہی بار 3،5 یا 7 مرتبہ داہنی آنکھ سےشروع کریں اور دوبارہ اسی پر ختم کریں(البتہ جب بھی سرمہ لگائيں سرمچو کو دوبارہ سرمہ سے بھریں اور لگانا شروع کریں، البتہ روغن زیتون کے ذریعے سے آنکھ سہولت کے ساتھ پاک ہو جاتی ہے)۔

Shopping Cart