زحیر

300.00

Availability: 20 in stock

dysentery)

(آنتوں میں خونریزی )
فائدہ: بڑے معدے کی آنت کا السر

(Ulcerative Colitis)، آنتوں کی خونریزی ( اسہال خونی) ، انتڑیوں اور بڑی آنت کے زخم، معدہ کی نالی اور انتڑیوں کےالسرکو رفع کرتی ہے۔
استعمال کا طریقہ:ہر رات سونے سے پہلے دوا کے ایک چائے کے چمچے کو ہلکی آنچ پر سینکیں اور کھا لیں۔ ہر مرتبہ ضرورت کے برابر سینکیں

Shopping Cart