فائدہ
یہ جوڑوں کا درد، جوڑوں کے اندر پانی پڑ جانا، گنٹھیا، ریڑھ کی ہڈی کا درد، اور اتھرایٹس کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ
مکمل ٹھیک ہونے تک دوا چائے کے آدھے چمچےکے برابر صبح ناشتہ کے وقت اور آدھا چمچہ رات سونے سے پہلے استعمال کی جائے( اور اگر معدہ کی مشکل ہوتو ناشتہ اور رات کے کھانے سے پہلے استعمال کر سکتے ہيں)
نکات
معدے کی تکلیف کی صورت میں ناشتے کے بعد استعمال کریں ۔
یہ دوا جوڑوں کی کریم اور مرکب مفاصل کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے