داروی تبیغ

300.00

داروی تبیغ

بلڈ پریشر کی داو

Availability: 7 in stock

Category:

فائدہ

ہائی بلڈ پریشر،خون کے گاڑھا پن اور خون کی آلودگی کا علاج ہے۔اور اگر کبھی کبھار بلڈ پریشر سرچکرانے، کمر درد، آنکھوں کے سامنے اندھیرے چھا جانے کی صورت میں ہو تب بھی اس کی بہترین دوا ہے۔

استعمال کا طریقہ

رات کے کھانے سے پہلے چار چنے کے برابر ( چا‏ئے کےایک چمچے کے برابر) استعمال کریں۔ ۲ سے ۷ سال کے افراد آدھا حصہ اور دو سے کم عمر والے چوتھا حصہ استعمال کریں
ہایی بلڈ پریشر کی ایک نشانی سرکا درد ہے جوسونے سے ٹھیک ہوجاتا ہے
اگر کوئی ایک سے دو مھینہ اس دوائی کو استعمال کرے اور عام حجامت کروائے ، احتمالا ہایی بلڈپریشر ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے
دریای نمک  ہای بلڈ پریشر والوں کے لیے اچھا ہے ، آیوڈاین نمک بند کریں ۔

Shopping Cart