Sale!

داروی امام موسی کاظم ع

Original price was: ₨250.00.Current price is: ₨200.00.

داروی امام کاظم ع

Availability: 4988 in stock

Category:

(برای  موسم سرمہ )
فائدہ

خزاں اور سردیوں کے شروع ہونے سے پہلے* پیش آنے والی بیماریوں جیسے سرما خوردگی ( نزلہ ،زکام)؛انفلوئنزا( وبائی زکام)، گلے کا درد، آواز کی تاروں کے ارتعاش میں خلل پیدا ہونا ( آواز میں خرابی پیدا ہونا)،بخار اور بدن کی حفاظتی تدابیر کو تقویت کرنے کی بہترین دوا ہے۔ طب معصومین کی بہترین ویکسین ہے۔ایڈز ،وائرس سے بچاو اور تمام اقسام کے وائرس کا علاج ہے
استعمال کا طریقہ
بیماری سے بچنے کے لیے : ہر دس دن میں ایک مرتبہ چائے کا آدھا چمچہ براہ راست حلق میں ڈالا جائے اور ایک گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں
بیماری کے علاج کے لیے: تین دن مسلسل ہر رات حلق میں ڈالی جائے اور ایک گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں
دو سے ۷ سال کے افراد آدھا حصہ

اور دو سے کم عمر والے چوتھائی حصہ استعمال کریں

دواء امام کاظم علیہ السلام)

( گرمیاں )
گرمیوں کی دوا

گرمیوں کی دوا علیحدہ ہے جسکے استعمال ے کاطریقہ بلکل ویسا ہی ہے جیسا اوپر دیا گیا ہے۔

Shopping Cart