داروی امام صادق ع

300.00

داروی امام صادق ع جسکو بلغم زدہ بھی کہا جاتا ہے ۔یہ  دوا بلغم کو دور کرنے کے لیے مفید ہے۔

Availability: 91 in stock

 

طب اہلبیت ع کی ادویات شروع کرنے سے قبل ستر دفعہ سورہ الحمد،سو دفعہ درود،ایک دفعہ دعا توسل اور  دو رکعت نماز پڑھ کر چودہ معصومین ع کو ہدیہ کریں اور پانی پر دم کر کے پی لیں۔

فایدہ

بلغم اور اس سے مربوط بیماریاں جیسے کمزور حافظہ، آنکھوں کی کمزوری، سماعت میں کمزوری و کمی،  کم حوصلگی، بے صبری، بالوں کا گرنا، ہاتھ اور پاؤں کا سردی، زبان کا بھاری پن،  گلے کے پیچھے موجود بلغم، اور بڑھاپے کی تمام بیماریوں کا علاج ہے۔ جسم کی جلد پر طروات اور شادابی لاتا ہے۔ امام صادق(علیہ السلام) نے اس دوا کو بلغم کی دوا کے عنوان کے طور پر متعارف کروایا ہے۔

استعمال کا طریقہ

سوتے وقت ایک چمچ کے برابر استعمال کیا جائے۔

 

Shopping Cart