داروی ابن مسعود

300.00

حافظے کو بڑھانے والی دوا

Availability: 97 in stock

فائدہ

یہ دواحافظہ کو تقویت دیتی ہے  اور کمرکےدرد، پیشاب کا قطرہ قطرہ آنا، زود انزالی( منی کا جلد باہر آنا)، کمر کی ڈسک وغیرہ جیسی بیماریوں  کا  علاج ہےبلغم کو رفع کرتی ہے، نشہ کو چھوڑانے کےلئے مؤثر ہے،  خون کی شریانوں کو کھولتی ہے۔

نکات

کمر درد کے لیے : یہ دوا لختہ خون (ہندبا)، سویق نخود اور ناخن کو لگانے کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے ۔

بے اختیاز پیشاب کا نکل جانے کےلیے: یہ دوامرکب ۴ اور اسپند کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے ۔

استعمال کا طریقہ

بیس دن تک یہ دوا صبح نہارمنہ اور سونے سے پہلے  چائے کے ایک چمچے کے برابر استعمال کریں

Shopping Cart