مرکب چہار

300.00

حب البلسان

Availability: 89 in stock

Category:

Feel Eighteen years
فوائد:
یہ دوا اللہ تعالی کے اذن سے گردوں کو گرم رکھتی ہے،جو اس دوا کو استعمال کرتا ہے وہ زیادہ ہمبستری کرتا ہے۔ یہ دوا جوڑوں سے سردی کو باہر کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ ان بیماریوں: پہلو کے درد، پیٹ کا درد، پیٹ کی گیس، سختی سے پیشاب کے خارج ہونے یا پیشاب کو نہ روک سکنا ، پروسٹیٹ = prostate ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا، سانس کی تنگی، بدہضمی،دلتنگی،یرقان، پیاس کا زیادہ لگنا، شوگر، آنکھوں کی بیماری (سرمے کے ساتھ تجویز ہو ) آنکھوں کا درد، آنکھوں کا خراب ہونا، نظروں میں دھندھلاپن جو زیادہ شوگر ہونے کے سبب ہے ، سردرد، دماغی کمزوری اور کمی، بخار اور کپکپاہٹ کے لئے مفید اور نافع ہے۔ ا س کے علاوہ دل کی دھڑکن کو منظم کرتی ہے، بھوک کو زیادہ کرتی ہے، سینہ کے درد کو سکون دیتی ہے، آنکھوں اور چہروں کی زردی کو بر طرف کرتی ہےبلکہ یہ دوا ہر نئی اور پرانی بیماری کے لئے مجرب ہے، ورم دست و پا ۔
نکات

 اولاد کے لیے :

یہ دوا اسپرم(Sperm)

کی فعالیت کے لیے مفید ہے اولاد کے لیے مردوں کو تین فیل ، کور، کاسنی نسخہ ء دعا و نسخہ ء غذا کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے ۔ مرد اپنی بیوی کی پیریڈ شرورع ہونے والے دن سے اس دوا کو کھائے اور چودھودھویں رات ہمبستری صبح اور شام ایک چھوٹا چمچہ ۔

پیشاب کی بے اختیاری کے لیے

اس مرض میں مرکب چار کے علاوہ اسپند بھی تجویز کیا جاتا ہے ۔ اسپند استعمال کا طریقہ : تھوڑا سا اسپند کو چھ مرتبہ ٹھنڈے پانی سے دھولیں اور ایک مرتبہ گرم پانی سے دھولیں اور سایے میں خشک کریں اور روغن گل سرخ اس میں ملادیں ۔ہر روز صبح نہارموں ایک چھوٹا چمچہ بیس دن تک استعمال کریں ۔یادرہے کہ اسپند پروسٹیٹ کے بیماروں کےلیے نقصان دہ ہے ۔
گردے کی بیماری کے لیے

یہ دواگردے کے بیماروں کے لیے : مسخن کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے ۔
• شوگر کے لیے

مرکب ۴ (حب البلسان ) اور قند زرد اور قند بلاشوگر کے مریضوں کے لیے تجویز کی جاتی ہے ۔ اگر بیماری کی شوگر ۲۰۰ سے کم ہو تو اس کو ضرور بتائیں کہ اپنی شوگر گرنے کا خیال رکھے ، کیوں کہ وہ طب معصومیں کے ساتھ ساتھ کمیکل دوایاں بھی استعمال کررہا ہے ، تو شوگر بہت کم ہو کر بیمار کما میں جاسکتا ہے ۔ اور صورت میں کمیکل دوایوں کے ڈوز کو کم کرنا ہوگا چاہے کپسول ہو یا انسولین ، البتہ شوگر کی کمیکل دوایوں کو رفتہ رفتہ (تین مہینے کے دوران ) چھوڑنا ہوتا ہے ۔

پروسٹیٹ کے لیے

اس دوا کو داروی پروسٹیٹ کے ساتھ تجویز کیا جائے ۔ اور اس صورت میں دونوں کو ساتھ میں استعمال کیا جائے ۔ پروسٹیٹ کی دوا ہر رات ایک چھوٹا چمچہ اور مرکب ۴ (حب البلسان) بھی اس کے ساتھ کھایا جایے ۔
استعمال کا طریقہ

پہلا طریقہ : صبح نہار منہ اور سونے سے پہلے ایک چھوٹا چمچہ ۔
دوسرا طریقہ :یہ دوا صبح نہار موں اور سونے سے پہلے دو مثقال استعمال کریں۔ ( دوا کی ڈبی کو چھ برابر حصوں میں تقسیم کریں اور صبح نہارموں ایک حصہ اور سونے سے پہلے ایک حصہ استعمال کریں یعنی ڈبی کو تین دن میں ختم کریں۔ یہ دوا پانی ، دودھ یا کسی بھی پینے والی چیز سے استعمال کی جاسکتی ہے) ؛

Shopping Cart