جامع امام رضا ع

100.00

مرکب پنجم

Availability: 915 in stock

(جامع رضا ع ایک جو کے دانے کے برابر استعمال کریں اگر ایک گولی بڑی ہےتو اس کے تین یا چار حصے کر لیں۔(تمام بیماریاں کے لیے جو کے دانے برابر استعمال کریں)
گرم پانی کے ساتھ
فوائد
سل کی بیماری کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ

سوتے وقت ایک دانہ کے برابر جامع امام رضا (علیہ السلام ) کو گرم پانی کے ساتھ میل کریں۔
————————————————————-
آب حلتیت کے ساتھ
یہ دوا سانپ اور بچھو کے کاٹنے اور ان کی زہر کا علاج ہے اس کے علاوہ بدن کی سردی کو بھی ٹھیک کرتی ہے۔
آب حلتیت کو کھولتے ہوئے پانی میں حل کریں اور پھر ایک دانہ برابر جامع امام رضا (علیہ السلام ) کو اس کے ساتھ میل کریں۔
————————————————————-
آب رازیانہ(سونف
نئی اور پرانی کھانسی کا علاج ہے۔
جامع امام رضا (علیہ السلام ) کو ایک دانہ کے برابر رازیانہ کے جوشاندہ کے ساتھ سونے سے پہلے میل کریں۔( دو چمچ سونف لے کر اسے دو گلاس پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ وہ ایک گلاس باقی رہ جا‏‏ئے)۔
———————————————–
زعفران کے ساتھ
diaphragm

کی اندرونی جلن اورسوزش کا علاج ہے۔کولیسٹرول کا علاج

(Treatment of cholesterol)

ہے۔
دوا جامع امام رضا (علیہ السلام ) کو ایک دانہ کے برابر آب زعفران میں مخلوط کر کے مرہم کی صورت میں سینہ پر ملیں۔

…………
آب مرزنجوش (مارجور

Marjoram water)
فو‏ائد
فالج اور لقوہ کی مختلف انواع کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ
ایک دانہ کے برابر دوا کو مرزنجوش کے جوشاندہ کے ساتھ ناک میں ڈالا جائے۔( چار چمچ مرزنجوش کو لے کر ایک گلاس پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ اس کا پانی تمام ہو جائے اور اس کے عصارہ(جوس) کو لے کر جامع امام رضا(علیہ السلام) کے ساتھ ملا کر کے ہر رات ایک ایک قطرہ ناک کے دونوں نتھنوں میں ڈالا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آب سیاہ زیرہ ( سیاہ زیرہ کا پانی
فوائد
معدہ کے درد، دل کی دھڑکن اور دائيں پہلو کے دردکے لئے مفید اور مؤثر ہے۔
دوا کا استعمال
ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو سیاہ زیرہ کے جوشاندہ کے ساتھ استعمال کیا جائے۔( دو چمچ سیاہ زیرہ لے کر دو گلاس پانی میں ابالیں، یہاں تک کہ ایک گلاس ابلے ہوئے پانی کا بچ جائے)۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آب سرد و سرکہ ( ٹھنڈا پانی اور سرکہ
فوائد:
پتہ کی بیماریوں کا علاج ہے
استعمال کا طریقہ: ایک دانہ کے برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو ٹھنڈے پانی اور ایک گھونٹ سرکہ کے ساتھ استعمال کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرفس کا پانی (celery juice)
فائدہ
بائيں پہلو کے درد کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ
ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کوساقہ کرفس(کرفس کے پتوں کو چھوڑ کراس کی شاخوں) کے جوشاندہ کے ساتھ استعمال کیا جائے۔
۔آب مورد(myrtle )
فائدہ :
اسہال کا علاج ہے۔

استعمال کا طریقہ
ایک دانہ کے برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو مورد کے جوشاندہ کے ساتھ استعمال کیا جائے۔( دو چمچ مورد کو لے کر دوگلاس پانی میں جوش دیں( ابالیں)یہاں تک کہ ایک گلاس پانی کا باقی رہ جائے۔

…………

سداب(Ruta graveolens)

 یا ترب (Raphanus sativus))
فائدہ:
گردے کی پتھری((kidney stone

کے علاج کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ
ایک دانہ کے برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو سداب یا ترب ( بہتر ہے کہ سفید- سرخ- سیاہ ترب ) کے پانی کے ساتھ پکا کر استعمال کیا جائے( ایک کلو ترب)۔ (دو چمچ سداب کو لے کر دو گلاس پانی کے اندر جوش دیں( ابالیں)، یہاں تک کہ ایک گلاس پانی باقی رہ جائے)۔

…………….
عسل (شہد
فائدہ
یہزخم پر لگائي جانے والی مرہم ہے
نکتہ : اگرصرف عسل کا لفظ کہا جائے تو اس سے مراد زخم پر لگائی جانے والی مرہم ہے اور اگر آب عسل کہا جائے تو اس سے مراد کھانے والا شہد ہے ۔

استعمال کا طریقہ
ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو ایک چمچ برابر شہد میں ملائيں اور مرہم کی طرح ایک دن اور رات تک زخم پر لگائے رکھیں۔

………….
آب عسل ( کھایا جانے والا شہد
فوائد
بخار، آنتوں اور عفونت

انفیکشن

(Infection) کی بیماریوں کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ
گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو ایک گلاس آب عسل( وہ پانی جس میں شہد ملایا گیا ہو) کے ساتھ استعمال کیا جائے۔

…………
۔ آب مرزنجوش(مرزنجوش کا جوس)
فائدہ

تھائروڈ

(Thyroid) کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:
ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو مرزنجوش کے عصارہ( رس) میں حل کر کے ہر رات ناک کے دونوں سوراخوں میں ایک ایک قطرہ ڈالا جائے۔( اس کے علاوہ خوراک کے طورپربھی اسے استعمال کیاجائے)۔
(مرزنجوش کے دو چمچ کو پانی کے ایک گلاس میں ابالیں یہاں تک کہ پانی بخار بن کر اڑ جائےپھر اسے نچوڑ کر اس سے عصارہ (جوس)نکالا جائے۔

…………..
۔ آب انگور (انگور کا جوس)
فائدہ
ڈپریشن اور پریشانی کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:
گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو انگور کے پانی کے ساتھ استعمال کیا جائے۔

…………….
سنا ء مکی اور سقمونیا
فائدہ: سنگ صفراء(صفراء کی پتھری) کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:
پانی میں دم شدہ دس چمچ سناء مکی(50گرام)میں ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو ڈال کر استعمال کریں اور اگر پتھری سخت اور گرم ہو تو سقمونیا کو پانی میں حل کر کے جامع امام رضا(ع) کے ساتھ استعمال کریں۔

…………..

 آب انار
فائدہ:زبان کو کھولنے اور اس کی لکنت کو ختم کرنے کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو ایک گلاس آب انار کے ساتھ استعمال کریں۔

…………….
آب کاسنی
فائدہ:مثانہ کی عفونت (انفیکشن) کا علاج ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کوکاسنی کے جوشاندہ کے ساتھ استعمال کریں۔

……………
آب پیاز ( پیاز کا پانی
فا‏ئدہ: پٹھوں کی تقویت اور ضد عفونت (انفیکشن) کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ کے برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کوآب پیاز کے ساتھ استعمال کریں۔( پیاز کو رندہ کر کےاس سے ایک پیالی برابر پانی کونکالیں اور اسی پیاز کے پانی کے ساتھ دوا کو استعمال کریں)۔

…………..

آب نخود( چنے کا پانی
فائدہ: کمر درد اور اسپرم کی تقویت کے لئے فائدہ مند اور مؤثر ہے۔
استعمال کا طریقہ
گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو آب نخود کے ساتھ استعمال کریں۔ دو مٹھی بھر چنے لے کر 5 گلاس پانی میں ڈال کر آگ پر جوش دیں یہاں تک کہ وہ ایک گلاس کے برابر باقی رہ جائے ۔

………….
آب انجیر
فائدہ: بالوں کی تقویت اور نشوو نما، منہ کی بدبو، انسداد عروق (خون کی شریانوں کا بند ہو جان) قولنج اور گنٹھیا( پاؤں کے انگوٹھے کا درد) کے لئے ۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کوآب انجیر کے ساتھ استعمال کریں۔ ( مٹھی بھر خشک انجیر کو گرم پانی میں پانچ گھنٹے تک رکھے رکھیں)۔

…………..
۔ آب باقلی
فائدہ

ہڈیوں کے بھربھرا پن، (Osteoporosis)

اور دماغی طاقت کو بڑھانے کے لئے مفیدہے۔
استعمال کا طریقہ: ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو پکے ہوئے باقلا کے ساتھ استعمال کیا جائے۔ بنانے کا طریقہ: دو مٹھی بھر باقلا کو پانچ گلاس پانی میں ابالیں یہاں تک کہ ایک گلاس پانی باقی رہ جائے۔

 آب کدو (کدو کا پانی
فائدہ :

فقدان توجہ( عدم تمرکز،

ADHD)

، کم عقلی، چہرے کی خوبصورتی اور زیبائی اور خوش اخلاقی کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو کدو کے پانی کے ساتھ استعمال کیا جائے۔

………….
آب تخم شاہی
فائدہ :

تخم دان(Ovary)

کی تقویت کے لئے مؤثر ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو تخم شاہی کے جوشاندہ کے ساتھ استعمال کریں۔

…………..
آب عسل و نمک
فائدہ:زحیر (پیچش)، ، انتڑیوں کی خون ریزی، بڑی آنت(colitis) او چھوٹی آنتوں کے زخم کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو آب و عسل و نمک کے ساتھ تزریق مقعدی(Anal injection (کی جائے۔

………….

 آب عسل و نمک
فائدہ:عفونت (انفیکشن) زنان کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ:
گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو آب عسل اور نمک کے ساتھ تزریق واژن( vaginal injection)

کی جائے۔

…………..
۔ آب خربوزہ
فائدہ:
سپرم کی تقویت، منی، مثانہ کی پتھری، مثانہ کی صفائی کے لئے مفید و مؤثر ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو خربوزہ کے جوس میں ڈال کر استعمال کیا جائے۔( خربوزہ کو کاٹیں اور پھراسے کوٹیں اور پانی (جوس) نکال لیں)۔

……………
آب جو
فائدہ

دیابت  (diabetes

کو کنٹرول کے لئے مفید ہے۔
استعمال کا طریقہ:گندم کے ایک دانہ برابر جامع امام رضا(علیہ السلام) کو پکے ہوئےجو کے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔( ایک مٹھی بھر جو کو دو گلاس پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ ایک گلاس پانی باقی رہ جائےاور اس باقی ماندہ پانی کے ساتھ جامع امام رضا کو استعمال کیا جائے)۔

Shopping Cart