تباشیر

300.00

Availability: 99 in stock

Category:

تباشیر ہندی
گلے کی گلٹی

(cyst throat)
تباشیر ہندی+ امام کاظم والی دوا- تباشیر رومی + انجدان رومی(Lovage) میل کریں۔ ( اس دو ا کو تین مرحلوں میں اور تین روز میں ایک بار استفادہ کریں)

مغز کی گلٹی

(the brain cyst)
مرزنجوش یا سداب کو چائے کے دو چمچ کے برابر لے کر پانی کے دو گلاس میں جوش دیں یہاں تک کہ ایک گلاس پانی بخار بن کر اڑ جائے اور ایک گلاس باقی رہ جائے۔ اس کے بعد تباشیر ہندی کا ایک چمچ اس پانی میں حل کریں اور اسے پی جائيں۔ ( اور اس پانی کے ایک قطرے کو اپنی ناک میں ڈالیں)

تھائی رائڈ کی گلٹی

(cyst)
مرزنجوش کے چائےکے دو چمچ لے کر پانی کے دو گلاس میں جوش دیں یہاں تک کہ گلاس کا ایک گلاس پانی بخار بن کر اڑ جائے اور ایک گلاس باقی رہ جائے۔ اس کے بعد تباشیر ہندی کا ایک چمچ اس پانی میں حل کریں اور اسے پی جائيں۔

حنجرہ کی گلٹی

(Larynx cyst)
ایک بڑے چمچ کے برابر تباشیر ہندی کوشہد سے ملے پانی کے ایک گلاس میں حل کریں اور پھر اسے پی جائيں۔

منہ اور مسوڑھوں کی گلٹی

(cyst)تباشیر ہندی + انار کا پانی

سینہ کی گلٹی

تباشیر ہندی+ سونف کا پانی+ انسیون

(Anise)

نظام تنفس اور پھیپھڑوں کی گلٹی

(lungs cyst)
چائے کے دو چمچ کے برابر سونف لے کر پانی کے دو گلاس میں جوش دیں یہاں تک کہ ایک گلاس پانی بخار بن کر اڑ جائے اور ایک گلاس باقی رہ جائے۔ اس کے بعد تباشیر ہندی کا ایک چمچ اس پانی میں حل کر کے اسے پی لیں۔
۔ بغل کی گلٹی

(cyst)
چائے کے دو چمچ کے برابر سونف لے کر پانی کے دو گلاس میں جوش دیں یہاں تک کہ ایک گلاس پانی بخار بن کر اڑ جائے اور ایک گلاس باقی رہ جائے۔ اس کے بعد تباشیر ہندی کا ایک چمچ اس پانی میں حل کریں اور اسے پی لیں۔
۔ تلی کی گلٹی

(cyst)
تباشیری ہندی کو ایک بڑے چمچ میں لے کر آب ترہ(Watercress) سے بھرے گلاس میں حل کریں اور اسے پی لیں۔
۔ مثانہ کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ کاسنی کا جوشاندہ
گردے کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ آب ترب یا آب سداب کو جامع امام رضا (ع) کے ساتھ

 

گردے اور جگر کے درمیان کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+آب سداب اور آب کاسنی
نظام انہضام کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ گرم کرنے کے بعد ٹھنڈا کیا گیا پانی+شہد
جگر کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ آب کاسنی اور سداب کو ملا کر جوش دیا جائے۔
15۔ gallbladder

پتہ کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ دم کی گئی سناء مکی
۔ آنتوں کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ خالص شہد
۔ رحم کی گلٹی

(cyst)
اذخر + تباشیر ہندی (مریض دوائی والے پانی کے ٹب کے اندر بیٹھے)
۔ تخمدان کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ آب تخم شاہی- تباشیر ہندی+ اذخر

۔ خصیہ کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ پیلی گاجر کا جوس+ تباشیر ہندی+کدو کا پانی یا پیٹھا کچا کھائيں- تباشیر+ ایلوویرا (کنوار)+ سرکہ خمیر کر کے خصیہ پر ملا جائےاور یہ دوا تین دن تک اس پر باقی رہے۔
۔ جوڑوں کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ آب ترب یا سداب
۔ بدن میں زیادہ گلٹیاں

(cysts)
تباشیر ہندی+ آب ترب یا سداب
۔ بدن سے باہر کی گلٹی

(cyst)
تباشیر ہندی+ آب عسل- تباشیر ہندی + کپاس کے بیج اور سرکہ

Shopping Cart