بلادور

100.00

Availability: 99 in stock

(Belladour)
فائدہ:

بواسیر نر (بیرونی بواسیر) کا علاج۔
استعمال کا طریقہ:ابتداء میں بلادور کو تین حصوں میں تقسیم کریں ، پھر کوئلے کوآگ میں ڈالیں اور جب کوئلہ انگاربن جائے تو بلادور کا پہلے حصے کو آگ پر رکھ کر اتنا زیادہ گرم کیا جائے کہ اس سے دھواں نکلنا شروع ہو جائے پھر اس کے بعد گلدان کو اس پر الٹا رکھیں اور پھر گلدان (سفالی ، مٹی کا) کے سوراخ پر بیٹھ جائیے تاکہ وہ دھویاں مقعد کو لگے، جب دھواں ختم ہوجائے تو پھر بلادو کے دوسرے حصے کو اس میں ملائیں ، یعنی تین ٹکڑوں کو ایک مرتبہ میں استعمال کرنا ہے ، بواسیرکا دانہ گرنے کے بعد ، دوائے بواسیر (شقاق) اور جامع اور عسل کو اس جگہ پر ملیں۔
(hemorrhoids ball)

:ایک بلادور کو تین حصوں میں تقسیم کرکے ، اس کے ایک ٹکڑے کو جلائیں اور کوزہ کی شکل کے گلدان یا کچھ اینٹوں کو ایک ساتھ قرار دے کر اس طرح اس پر بیٹھے کہ مقعد دھویں کی طرف ہو۔ اس عمل کو تین بار تکرار کریں( ہر بار بلادور کا ایک حصہ اس کے اندر ڈالیں) تاکہ دانے جل کر جدا ہو جائيں اور بواسیر نر بواسیر مادہ میں تبدیل ہو جائے۔ پھر اس کے بعد زخمی جگہ کو ، شقاق:(anal fissures) یا پھر سعد مقعد کے ساتھ چند منٹ تک مساج (مالش) کے بعد دھو دیں ۔
استعمالی کے دوران دھوئے سے بچنے کے لیے موں پر ماسک لگائیں

Shopping Cart