بقلۃ الفاطمۃ
(بھوک کو کم کرنے والی دوا)
یہ دوا بھوک کو کم کرتی ہے، معدہ اور آنتوں کی بیماریوں کو ٹھیک کرتی ہے اوربڑے پیٹ کو چھوٹا کرتی ہے۔
دوا کو کھانے سے آدھا گھنٹا پہلے ایک چھوٹے چمچ کے برابر استعمال کی جائے۔ اور ضرورت پڑے تو اس سے زیادہ بھی کھا کر سکتے ہيں۔
بقلۃ الفاطمۃ
₨300.00
Availability: 18 in stock