باز کنندہ عروق

300.00

 

داروی پیپر

 

Availability: 97 in stock

Category:

فائدہ

شریانوں اور رگوں کو کھولنے خصوصا دل کی شریانوں حتی آنکھ کی رگوں کو بھی کھول دیتی ہے(نشہ کو ترک کرنے کے لئے بھی مفید ہے) رگوں کی روماٹیسم (Akayasu’s Arteritis) ۔کے لیے بھی مفید ہے،دل کے وال کو کھولتی ہے

استعمال کا طریقہ

چائے کا آدھا چمچہ صبح ناشتہ کے وقت اور آدھا چمچہ سونے سے پہلے استعمال کریں اور یہ عمل چالیس دن سے دو ماہ تک دہرائيں۔( جب اس دوا کو سونے کے وقت استعمال کیا جائے تو سردرد کی شدت یا خون کی گرمی کا احتمال بڑھ جاتا ہے)۔
البتہ اگر بلڈپریشر بہت ہائی ہو تو سرکہ یا لیموں کے پانی کو استعمال کیا جائے۔ (اگر شخص معدہ کا مریض ہو تو ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد استعمال کرے)۔
نکات
دوا استعمال کے موقع پر شدید سرکا درد ممکن ہے
اگر معدے کی تکلیف ہے تو ناشتے کے بعد استعمال ہو
کبھی کبھار روگوں کے بند ہونے کے سبب بیمار کا ایک پاؤں اوپر سے نیچے تک پھول جاتا ہے، تو اس صورت میں اس دوا کے ساتھ انگور کا طبیعی سرکہ پوری ٹانگ پر لگائیں اور صبح تک اسے رہنے دیں یا صرف پاؤں کو سرکے میں رکھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Shopping Cart