اھلیج

300.00

 

صفرابر

Availability: 100 in stock

Category:

فائدہ

صفراء اور اس سے مربوط بیماریاں جیسے خون کی گرمی؛ ، اندرونی بخار، حد سے زیادہ غصہ، تھکن کا احساس، بالوں کےگرنا، زرد یا سبز پانی کی قے،اسہال (پیچش)اور لو لگنے کا علاج ہے۔ اس کے علاوہ، جگر سے مربوط کچھ بیماریاں، آنکھوں اور چہرے کی زردی، جسم کے کسی حصے یا پاؤں کے تلوے کا گرم ہوجا نے کو بھی ٹھیک کرتی ہيں۔
نکات
جن کو زیادہ پسینہ آتا ہے صفرا بر کے علاوہ ان کو طریفل بھی تجویز کی جاتی ہے ، تو یہ مریض کاجسم بھی خشک ہوگااور اگر مریض غلبہ بلغم میں ہوتوبلغم کا بھی علاج ہو جائے گا
صفرا بر دماغ اور مغز کو بھی ٹھیک کرتی ہے ، صفرا بر اور سرد کنندہ بیش فعالی اور ترمیم مغز کے لیے تجویز کی جاتی ہے
ریڈ بلڈ سیل کو بڑھانے کے لیے قرص خون، خونساز اور صفرابر کو ساتھ میں تجویز کیا جاتا ہے
وہ لوگ جن کو غلبہ خون بھی ہے اور غلبہ صفراء یعنی دو قطبی ہیں ؛ کبھی خوش ہیں اور کبھی غمگین ان کے لیے بھی یہ دوا تجویز کی جاتی ہے ۔
استعمال کا طریقہ

 صفرا ء کے ختم ہونے تک رات کے کھانے کے بعد ایک چھوٹے چمچے کے برابر استعمال کریں۔ ۲ سے ۷ سال کے افراد آدھا حصہ اور دو سے کم عمر والے چوتھا حصہ استعمال کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Shopping Cart