اسارون

300.00

مرکب تین

Availability: 97 in stock

Category:

فوائد
بہ اذن الہی، پیٹ کے ورم(سوجن) اور معدہ کی بیماریوں کے لئے مفید اور مؤثر ہے، بلغم کو ختم کرتا ہے، مثانہ کی پتھری اور اس میں پائے جانے والے رسوبی زوائد کو ختم کرتا ہے اور پہلو کے درد کے لئے بھی مفید ہے۔گردوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے،پیٹ درد اور پیٹ کے امراض ،گیس کے لیے فائدہ مند ہے
استعمال
روزانہ دو چنا کے برابر کسی معین وقت میں کھائیں

Shopping Cart