فائدہ
(Tissues) بافتوں کے اندر پائے جانے والے خونی رسوبات اور ان سے مربوط دردوں( جیسے کمر درد) اور بغیر کسی خاص علت کے جسم کے بعض حصوں کے سوج جانے کو برطرف کرتی ہے اور چوٹ کی جگہ کی سیاہی کو بھی دور کرتی ہے۔
خون کے ٹیشوز میں جم جانے والے لوٹھروں کو ختم کرنے کاسبب اور متعلقہ درد کا علاج ہے جیسے کمر کا درد
نکات
بدن کے کچھ حصوں کا بغیر کسی سبب کے سوج جانا، خون کے لوتھڑوں کے بن جانے کی علامت ہے۔
کمر کے درد کے علاج کے لیے (جو سیاٹیک والا نہ ہو ) یہ دوا ابن مسعود اور سویق عدس کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے ۔
کمر درد کی دعا اور گردن کے درد کی دعا بھی مفید ہے
استعمال کا طریقہ
ایک چائے کے چمچہ کے برابر سونے سے پہلے استعمال کیا جائے۔
………