چای بادرنجبویہ
(Lemon Balm)
حضرت علی (ع) کی پسندیدہ جڑی بوٹی ہے۔
اس کی طبیعت بہت گرم ہے، کچھ مزاجوں میں بلڈ پریشر کو ہائي کرتی ہے، دل اور پٹھوں ، مغز کے سیلز کو تقویت دیتی ہے۔ خونساز ، نشاط آوراور نہایت ہی آرام بخش ہے۔ کان سے آنے والی آوازوں کو ٹھیک کرتی ہے۔ آرام سے سلا دینے والی ہے۔۔ گردوں کی بیماریوں ، برے خوابوں اور منہ کی بدبو سے بچاتی ہے۔
ایک چمچ کے برابر بادرنجبویہ کے پتوں کو ایک کیتلی 80 ڈگری سینٹی گریڈ میں ڈالیں ۔ اور پندرہ منٹ تک صبر کریں اور دم آنے دیں اور اسے میٹھی بنانے کےلئے شہد یا مصری وغیرہ استعمال کر سکتے ہیں۔